افکار ضیاء

مناقب امام عسکری علیہ السلام

عسکریؑ عسکریؑ

ضیاء الافاضل مولانا سید غافر رضوی

لب پر مرے جو مدح و ثنا عسکری کی ہے
در اصل مجھ پہ حُسن عطا عسکری کی ہے
در پر علی نقی کے، فقیروں کی ہے قطار
غافر ہر اک کے لب پہ صدا عسکری کی ہے

***

نورِ عسکریؑ

ضیاء الافاضل مولانا سید غافر رضوی

غافر، یہ کر رہا ہے زمانے کو فیضیاب
دنیا سے یوں جدا ہے حسن عسکری کا نور
کسب ضیا کو شمس و قمر کیوں نہ آئینگے
معبود کی ضیا ہے حسن عسکری کا نور
***
0 Responses

ایک تبصرہ شائع کریں

بزم ضیاء. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.